خاندانی نظام . مانگل ندی . ہزارہ کی ثقافت
آنکھ کھلی تو خود کو ابا کے سینے سے چمٹے ہوئے دیکھا…
On March 1, 2021 by adminخالد قیوم تنولی عمر عزیز تب یہی کوئی چھ یا سات برس ہوگی۔ والد صاحب رخصت پر کراچی سے گاؤں آئے ہوئے تھے۔ خوب رونق لگی رہتی تھی۔ موسم گرما کا تھا۔ سب سے چھوٹے چچا ندی سے مچھلیاں شکار کر کے لائے جو تندور میں‛ نمک مرچ لگا کر گِرل کی گئیں۔ سب صحن