Category: پشاورعدالت

9 سالہ بچی سے زیادتی کے مرتکب امام مسجد کو سزائے موت

آزادی ڈیسکپشاور میں بچوں کی عدالت نے 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے مرتکب امام مسجد کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنادی ہے ۔مقامی میڈیا کے مطابق مجرم قاری سعید نے دو سال قبل آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کانشانہ بنایا تھا ،جو عدالت میں جرم ثابت ہونے کے بعد مجرم کو