پروٹون . ٹیکنالوجی . ہونڈا
پروٹون نے پاکستان میں جدید اورسستی کارمتعارف کروادی
On April 4, 2021 by adminآزادی ڈیسک ملائیشیا کی کارساز کمپنی پروٹون نے نئی سیڈان گاڑی جلد پاکستان مین متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے قبل ازیں پروٹون اس سے پہلے 2020 کے آخر میں ایک ایس یو وی ایکس 70 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کرچکی ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق پروٹون کی جانب سے ساگا