Category: پختون ثقافت

پریوں کانشہ نسوار اور پختون ثقافت ۔۔۔۔مسرت اللہ جان

خیبر پختونخوا میں نسوار استعمال کرنے والے بیشتر افراد یہ سمجھتے ہیں اور اس کا برملا اظہار بھی کرتے ہیں کہ “نسوار دا خاپیرو نشہ دہ ” یعنی نسوارکا نشہ پریوں کا نشہ ہے ، جن تو کہہ نہیں سکتے کیونکہ خاپیر ی پشتو زبان میں اس لڑکی کو کہتے ہیں جو خوبصورت ہوں .