Category: ٹک ٹاک

ٹک ٹاک پر پھر پابندی عائد ،مواد معاشرے کیلئے قابل قبول نہیں‌،عدالت

آزادی ڈیسک پشاور ہائی کورٹ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو آج سے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان نے ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس قیصررشید خان نے ریمارکس دیے کہ ٹک ٹاک ویڈیوز سے معاشرے