Category: ٹوٸٹر

پاکستان میں سوشل میڈیا تک رساٸی عارضی طور پر معطل

آزادی ڈیسک وزارت داخلہ کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے پاکستان بھر میں سوشل میڈیا ویب ساٸٹس فیس بک،ٹوٸٹر،یوٹیوب ،وٹس ایپ اور ٹیلی گرام تک رساٸی بند کر دی ہے ۔جو دن گیارہ بجے سے 3 بجے تک نافذ رہے گی ۔ تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد،قانونی کاروائی