ویلنٹاٸن ڈے . یوم محبت
”خان بابا ۔۔۔ پھول وہی دیتے ہیں جنھیں دل درکار نہ ہو۔“
On February 14, 2021 by adminزینو ___خ ق تنولی___ زینت جسے ہم زینو کہتے ہیں ، ایک خوبصورت دل و دماغ کا معصوم سا خواجہ سرا ھے۔ یہ ہر دوسرے اتوار کو یعنی مہینے میں دو بار باقاعدگی سے ہمارے گھر کی ڈوربیل بجاتا/بجاتی ہے۔ ہم اس کا خوشدلی سے سواگت کرتے ہیں۔ حسبِ توفیق اس کی مدد بھی کرتے