Category: ولکان بوزیکار

عمران خان،موجودہ حالات میں بھارت سے تعلقات کشمیریوں سے غداری ہوگی

آزادی نیوز موجودہ حالات میں بھارت کے ساتھ تعلقات کی بحالی مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ سب سے بڑی غدار ہوگی ۔وزیر اعظم عمران خان نے عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست سوال جواب کے دوران کہا پاکستان بے گناہ کشمیریوں کے خون پر بھارت کے ساتھ تجارت نہیں کرسکتا انہوں نے کہا اس میں