Category: نیل تا کاشغر

اسرائیلی انتخابات میں اسلام پسند جماعت کی کامیابی

آزادی ڈیسک بدھ کے روز اسرائیل میں ہونے والے انتخابات میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی پارٹی سمیت تمام جماعتوں کو ایک بار پھر مشکل میں ڈال دیا کیوں کہ…

سعودی دارلحکومت ریاض‌میں‌یوم پاکستان کی خصوصی تقریب

نورالحسن گجر سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان میں یوم پاکستان کی سادہ اور پروقار تقریب منعقد کی گئی. کورونا وائرس کے باعث تقریب میں محدود لوگوں…

ترکی سے جنگی ہیلی کاپٹروں‌کی خریداری پرامریکی پابندی اورنئے امکانات

آزادی ڈیسک امریکہ نے پاکستان کو ترکی ساختہ گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی پاپندی لگادی ہے،جس کی بڑی وجہ ان ترک گن شپ ہیلی کاپٹرز میں‌امریکی ساختہ انجن کا…

شام میں تربیت یافتہ جنگجوملکی سلامتی کیلئے نیا خطرہ

آزادی ڈیسک کراچی میں‌حال ہی میں‌منظر عام پر آنے والے ایک کتابچے نے پاکستان کے سیکورٹی حکام کو تشویش میں‌مبتلا کردیا ہے .فارسی زبان سے اردومیں‌ترجمہ شدہ مذکورہ کتابچہ میں‌پاکستان…