Category: نورالدین سونماز

بامسی بے اک عہدوفا کا تھا جو تمام ہوا

رومی ملک عالمگیر شہرت یافتہ ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے شہرت پانے والے کردار بامسی بے کی جدائی نے اپنے ناظرین کو دلگرفتہ کردیا روز اول سے ہر معرکہ اور ہررزم وبزم میں اپنے سردار یعنی ارطغرل غازی کے کاندھے سے کاندھا ملائے کھڑا نظر آنے والا یہ کردار بالآخر اپنے اختتام کو پہنچا