Category: مولوی فضل اللہ

کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر مفتی خالد افغانستان میں‌ قتل

آزادی نیوز کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رکن شوریٰ اور مولوی فضل اللہ کے دست راست مفتی خالد کو افغانستان کے صوبہ کنڑ میں دوران سفر نامعلوم افراد نے قتل کردیا تاحال افغان حکومت یا ٹی ٹی پی کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے ،مقامی ذرائع ابلاغ کے