Category: ملامحمد عمر

امریکہ کیلئے فوجی اڈو‌ں پر پاکستان کی وضاحت اور طالبان کا شدید ردعمل

آزادی ڈیسک  پاکستان میں امریکی فوج کو اڈے فراہم کرنے کے حوالے سے قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں ۔جبکہ افغان طالبان کی جانب سے باقاعدہ ردعمل سامنے آگیا ہے ۔جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ ہمسایہ ممالک کی جانب سے ایسا کوئی بھی قدم تاریخی غلطی ہوگی صحافی سید طلعت حسین نے