ماہ صیام . نیل تا کاشغر
ماہ صیام ،دنیا بھر میں طویل اور مختصر ترین روزہ کہاں ہوگا ؟
On April 12, 2021 by adminآزادی ڈیسک دنیا بھر میں پھیلے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمان ماہ رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف ہیں ، اس ماہ مقدس کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کےلئے مسلمان خصوصی عبادات کا اہتمام کرتے ہیں ،چونکہ یہ عالمگیر سطح پر پھیلے ہوئے مذہب کے ماننے والوں کیلئے خصوصی اہمیت رکھتا ہے ،لیکن دنیا کے