اسلام . اسلامی تہذیب . افغانستان . جام . خراساں . نعت رسول مقبول . ہرات
تنم فرسودہ جاں پارہ ،جامی کی تڑپ جو آج بھی عشاق کو تڑپاتی ہے
On February 26, 2021 by adminاعجاز علی فارسی زبان کی معروف نعت تنم فرسودہ جاں پارہ جسے عشاق محمد آج بھی اسی وجد میں ڈوب کر سنتے اور پڑھتے ہیں جس عشق نبی صلی اللہ و علیہ وسلم میں ڈوب کر پندرہویں صدی میں خراساں جام(موجودہ افغانستان کے صوبہ غور) کے رہنےوالے معروف صوفی شاعر و مصنف نورالدین عبدالرحمن جامی