Blog . خالدالامیری . یوگنڈا
بچوں کی آیاسے خلوص و محبت کی نئی مثال قائم کرنیوالا اماراتی شہری
On April 11, 2021 by adminآزادی ڈیسک اماراتی شہری نے اپنے بچوں کی آیا سے خلوص و محبت کی نئی مثال قائم کردی گذشتہ ہفتے سے معروف اماراتی یوٹیوبر اور وی لاگر خالد الامیری کی ایک ویڈیونے لاکھوں ناظرین کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہوا ہے ،جسے اب تک 34 ملین افراد دیکھ اور شیئر کر چکے ہیں ویڈیو