بی آرٹی . پختون ثقافت . تبصرے وتجزیے . حامد کرزئی
پریوں کانشہ نسوار اور پختون ثقافت ۔۔۔۔مسرت اللہ جان
On April 13, 2021 by adminخیبر پختونخوا میں نسوار استعمال کرنے والے بیشتر افراد یہ سمجھتے ہیں اور اس کا برملا اظہار بھی کرتے ہیں کہ “نسوار دا خاپیرو نشہ دہ ” یعنی نسوارکا نشہ پریوں کا نشہ ہے ، جن تو کہہ نہیں سکتے کیونکہ خاپیر ی پشتو زبان میں اس لڑکی کو کہتے ہیں جو خوبصورت ہوں .