پیپلز پارٹی . تحریک انصاف . جماعت اسلامی . مسلم لیگ . یوسف رضا گیلانی
سینیٹ چیئرمین کا انتخاب،اپوزیشن نمبر گیم میںحاوی
On March 12, 2021 by adminآزادی ڈیسک چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے میدان سج گیا ،نمبر گیم میںاپوزیشن کا پلڑہ بھاری اپوزیشن اتحاد کے پاس 51 ارکان کی اکثریت جب کہ حکومتی اتحاد کے پاس 47 اراکین ہیں اور جماعت اسلامی نے کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مظفر شاہ سینیٹ اجلاس