Category: توہین عدالت

توہین عدالت پر رکن قومی اسمبلی صالح محمد ،ایم پی اے احمد شاہ کے وارنٹ جاری

نیوز ڈیسک مانسہرہ سول جج کی عدالت نے توہین عدالت کیس میں ایم این اے صالح محمد خان ,ایم پی اے احمد حسین شاہ اور ایکسٸین سی اینڈ ڈبلیو کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا,تینوں ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری,پولیس چھ مارچ کو تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرے,عدالت