Category: تذکرہ ابرار و الاشرار

اخوندسالاک کابلگرامی مغلیہ سلطنت کےخلاف قبائل کو متحد کرنیوالے صوفی بزرگ

جہانداد خان تنولی سولہویں صدی میں گجو خان یوسفزئی اور علی اصغر خان کی زیر سیادت یوسفزئی قبیلے نے دو مرتبہ تناول کی زمینوں پر چڑھائی کی جس کے نتیجے میں بونیر سے ملحقہ مہابن کی اترائیاں تنولی قبیلے کے ہاتھ سے نکل گئیں پھر سترہویں صدی کے وسط میں معروف صوفی بزرگ اخوند سالاک