Category: تحریک صوبہ ہزارہ

تحریک صوبہ ہزارہ ،نئی قیادت کون اور نئے مطالبات کیا ہیں ؟

اعجاز مدنی ایبٹ آباد ہزارہ ڈویژن کو صوبے کا درجہ دلانے کےلئے حال ہی میں قائم ہونے والی  ھزارہ موومنٹ کے چیئرمین اسد جاوید خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 12اپریل 2010 ء کو شہید ہونے والے ہزارے والوں کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی کس کے حساب سے دیت ادا کی