افغان طالبان . بی ایل اے . ٹی ٹی پی . مفتی خالد . منگل باغ آفریدی . مولوی فضل اللہ . میر عبدالنبی بنگلزئی
کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر مفتی خالد افغانستان میں قتل
On May 29, 2021 by adminآزادی نیوز کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رکن شوریٰ اور مولوی فضل اللہ کے دست راست مفتی خالد کو افغانستان کے صوبہ کنڑ میں دوران سفر نامعلوم افراد نے قتل کردیا تاحال افغان حکومت یا ٹی ٹی پی کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے ،مقامی ذرائع ابلاغ کے