Category: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ

مائو باغیوں نے 22 بھارتی سیکورٹی اہلکار ماردئیے

آزادی ڈیسک بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں مائو باغیوں کیساتھ جھڑپ میں 22 بھارتی سیکورٹی اہلکار مارے گئے جبکہ 30 زخمی ہوئے ۔ بین الاقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق 2 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکار مائو باغی رہنما کی تلاش میں مصروف تھے جب ان کے قافلے پر حملہ کیا گیا ریاست چھتیس گڑھ کے