بالاکوٹ . بالاکوٹ پولیس
بالاکوٹ ،غربت کی ستائی ماں نے دوبچے دریا میں پھینک دیئے
On April 12, 2021 by adminراشد علی راشد بالاکوٹ غربت اور بھوک سے تنگ ماں نے اپنے دوکمسن بچوں کو دریا میں پھینک دیا،ایک بچہ لاپتہ دوسرے کو بچا لیا گیا ،خودکشی کی کوشش ناکام حویلیاں کی رہائشی خاتون مسماۃ صائمہ بیوہ خان افضل کے مطابق ان کے شوہر کا ایک سال قبل انتقال ہوگیا تھا جبکہ چند روز قبل