Category: انڈونیشیا بحریہ

انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کا 53 رکنی عملہ مردہ قراردیدیا گیا

آزادی ڈیسک انڈونیشیا کی لاپتہ ہونے والی آبدوز کے 53 رکنی عملے کے بچنے کی امیدیں دم توڑ گئیں ،تلاش میں مصروف حکام کو کچھ ایسے آلات سطح سمندر سے ملے ہیں جو ممکنہ طور پر لاپتہ آبدوز کے ٹکڑے ہیں ایئرمارشل ہادی جانتو نے میڈیا کو بتایا کہ آبدوز کے لاپتہ ہونے والے مقام