آزادی اظہار رائے . انسانی حقوق . تحریک حقوق کشمیر . تصویر کشمیر . ٹوئٹر
ٹوئٹرپر بھارت نوازی کا الزام،کشمیریوں کی آواز متعدد اکائونٹس معطل
On April 9, 2021 by adminآزادی ڈیسک برطانیہ کے ایک سیاسی گروپ تحریک کشمیر نے الزام عائد کیا ہے کہ سوشل رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویئٹر پاکستان اور کشمیر سے تعلق رکھنے والے ٹوئٹر اکائونٹس کو بغیر کوئی وجہ بتائے معطل کررہا ہے ،جبکہ اس کے برعکس بھارتی گروپوں کو ہر قسم کی آزادی حاصل ہے اس گروپ کے سربراہ