Category: الیکٹرک سپلائی کمپنیز

وفاقی محتسب اداروں کے خلاف شکایات کے ازالے میں کس حد تک کامیاب رہا؟

مسرت اللہ جان پشاور وفاقی محتسب نے سال 2020 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کو سال 2020 میں سب سے زیادہ شکایات بے نظیر انکم سپورٹ کے حوالے سے آئی ہیں جو کہ تقریبا چالیس ہزار سے زائد ہے جن میں اب تک اڑتیس ہزار کیسز پر فیصلے بھی