اعتماد کا ووٹ . الیکشن کمیشن آف پاکستان . پی ڈی ایم . مولانا فضل الرحمن
اپوزیشن نے اسمبلی اجلاس کے باٸیکاٹ کا اعلان کردیا
On March 5, 2021 by adminآزادی ڈیسک اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 مارچ کو دن سوا 12 بجے طلب کر رکھا