Category: اسلام پسند جماعت

اسرائیلی انتخابات میں اسلام پسند جماعت کی کامیابی

آزادی ڈیسک بدھ کے روز اسرائیل میں ہونے والے انتخابات میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی پارٹی سمیت تمام جماعتوں کو ایک بار پھر مشکل میں ڈال دیا کیوں کہ کوئی بھی جماعت تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن حاصل نہیں کرسکی ،جس کے بعد وہاں دیگر جماعتوں پر مشتمل اتحادی حکومت قائم ہونے کا امکان