Category: اسلام آباد ہائیکورٹ

آئین شکنی غداری کے زمرے میں آتی ہے ،جسٹس فائز عیسٰی

آزادی ڈیسک   سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم آئین شکنی کریں گے تو یہ غداری کے زمرے میں آئے گا، جس کی اگلے جہاں میں بھی سزا ملے گی، اگر آئین کو ہٹا دیں تو وفاق بھی