اسلامی تعلیمات . امام مسجد . ترک وزارت اوقاف ومذہبی امور
منشیات کے عادی افراد کا مسیحا امام مسجد
On March 5, 2021 by adminآزادی ڈیسک میںایک روزاپنی مسجد میںنماز پڑھانے کے اپنے خیالوںمیںگم گھر لوٹ رہا تھا کہ راستے میںمجھے ایک شخص نے روکا اور مجھ سے پیسے مانگے میر ی جیب میںجو تھا وہ میںنے اسے دیدیا ،گھر پہنچ کر میںنے اپنی اہلیہ سے ایسے لوگوںکے بارے میں بات کی اور ہم دونوںنے ان کی مدد کرنے