اسرائیلی انتخابات . اسرائیلی عرب . اسلام پسند جماعت . القائمہ العربیہ الموحدۃ . نیل تا کاشغر
اسرائیلی انتخابات میں اسلام پسند جماعت کی کامیابی
On March 26, 2021 by adminآزادی ڈیسک بدھ کے روز اسرائیل میں ہونے والے انتخابات میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی پارٹی سمیت تمام جماعتوں کو ایک بار پھر مشکل میں ڈال دیا کیوں کہ کوئی بھی جماعت تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن حاصل نہیں کرسکی ،جس کے بعد وہاں دیگر جماعتوں پر مشتمل اتحادی حکومت قائم ہونے کا امکان