اسد جاوید خان . تحریک صوبہ ہزارہ
تحریک صوبہ ہزارہ ،نئی قیادت کون اور نئے مطالبات کیا ہیں ؟
On April 11, 2021 by adminاعجاز مدنی ایبٹ آباد ہزارہ ڈویژن کو صوبے کا درجہ دلانے کےلئے حال ہی میں قائم ہونے والی ھزارہ موومنٹ کے چیئرمین اسد جاوید خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 12اپریل 2010 ء کو شہید ہونے والے ہزارے والوں کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی کس کے حساب سے دیت ادا کی