ازدواجی زندگی . پاکستانی معاشرہ . تبصرے وتجزیے
پرانے رشتے اور پرانے درخت کی گھنیری چھاٶں
On March 31, 2021 by adminمحمود فیاض آج میری شادی کو اکیس سال ہو گئے ہیں۔ شادی کو ایک سال پورا ہوا تو میں ابو کے پاس گیا اور ایک رنگروٹ کی طرح تن کر زبردست سیلوٹ کیا۔ ۔ اور کہا ابو سلام ہے آپ کو ۔ ۔ جیسے میں نے ایک برس گزارا ہے آپ نے سینتیس سال گزار