Category: ادلب

شام میں خانہ جنگی کے دس سال اور اقدار و جنگ میں پھنسی خواتین

جیسی ولیم شام میں عوامی مزاحمت کے دس سال مکمل ہوگئے ،عرب بہار کے آغاز پر گلیوں اور محلوں سے شروع ہوننے والا پرامن مظاہروں کا سلسلہ جلد ہی حکومتی جبر اورخونریزی کا شکار ہوگیا جسے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے دوسری جنگ عظیم کے بعد انسانی ہاتھوں سے لائی گئی سب