Category: اداریہ

ریلوے حادثات ،باتوں سے بڑھ کرعمل کی ضرورت

گذشتہ روز سندھ کے شہر ڈھرکی میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 40 سے مسافر جاں بحق جبکہ درجنوں شدید زخمی ہوئے ،اس واقعہ نے ریلوے…