Category: اانجین آلتان

”ارطغرل بے“کا پاکستانی کمپنی سے معاہدہ ختم

آزادی ڈیسک ”ارطغرل بے “پاکستانی کمپنی سے ناراض ہو گٸے,معاہدے پر پورا نہ اترنے پر کمپنی کیساتھ بطور سفیر معاہدہ منسوخ کردیا ۔ عالمی شہرت یافتہ ترک سیریز ارطغرل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انجین التان نے چند ماہ قبل ایک پاکستانی کمپنی کیساتھ بطور سفیر معاہدہ پر دستخط کیۓ تھے تاہم انہوں