Category: آٹوموباٸل پالیسی

لکی موٹرز نے پاکستان میں نئی کار متعارف کروا دی

آزادی ڈیسک پاکستانی کارساز کمپنی لکی موٹرز کی جانب سے ٹویوٹا فارچیونر کے مقابلے میں کیا سورنٹو ماڈل متعارف کروانٕے کا اعلان، عارف حبیب لمیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کیمطابق گاڑی کی تقریب رونماٸی 19 فروری کو ہوگی جبکہ یہی کمپنی رواں سال جون تک کاریٹو کے نام سے بھی ایک نٸی گاڑی