آٸین پاکستان . اردو . اردو زبان . تبصرے وتجزیے . تحریک نفاذ اردو
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
On February 25, 2021 by adminیوم نفاذ اردو 25 فروری کو وطن عزیز میں قومی زبان کے نفاذ کے لیئے سرگرم تنظیمات کی اپیل پر یوم نفاذ اردو منایا جا رہا ہے ۔ جس کا پس منظر یہ ہے کہ 1948ء میں 25فروری کو پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے پاکستان کی قومی و سرکاری زبان اردو قرار دی