آزرباٸیجان . پاک فوج . نگوکوکاراباخ . نیل تا کاشغر
پاکستان آزرباٸیجان کابڑھتا ہوا عسکری تعاون
On March 3, 2021 by adminآزادی ڈیسک پاکستان کی فوج کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ندیم رضا ایک اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ آج آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ پاکستانی وفد نے سب سے پہلے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوئی۔ پاکستانی سفیر