Category: آزادی

”کھیلوآزادی سے“کشمیر پریمیر لیگ کا نیا ترانہ جاری

آزادی ڈیسک رواں سال آزادجموں و کشمیر میں منعقد ہونے والے کشمیر پریمیر لیگ کا آفیشل ترانہ”کھیلوآزادی سے“ کے عنوان سے جاری کر دیا گیا ۔ ترانہ آزادی عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا جبکہ اسے وادی کشمیر کے حسین و دلفریب نظاروں کے پس منظر میں پاکستانی شوبز کے معروف