Category: آریہ مہریونیورسٹی تہران

ایران میں‌صدارتی انتخابات ،مضبوط امیدوار کون ہیں‌؟

آزادی نیوز 18 جون کو ہونے والے ایرانی پارلیمان کے انتخابات میں کئی قدآورشخصیات کے بطور امیدوار آنے کے بعد کافی گرمی دکھائی دے رہی ہے ۔ان شخصیات میں ایرانی چیف جسٹس ابراہیم رئیسی اور سپیکر علی لاریجانی سرفہرست ہیں ایران میں اگلے ماہ صدارتی انتخابات ہورہے ہیں ،جن کیلئے ابراہیم رئیسی اور علی لاریجانی