آئی جی اسلام آباد . تحریک لبیک پاکستان . وفاقی وزیر داخلہ
ضرورت پڑنے پر انٹرنیٹ بند ،فوج بلانے پر غور
On April 13, 2021 by adminآزادی نیوز تحریک لبیک پاکستان کے رہنما سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد دوسرے روز بھی ملک بھر احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے ،جس کے پیش نظر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹی ایل پی کی جانب سے دھرنوں اور احتجاج کے نتیجے