Author: admin

کے ٹو حادثہ اور شرپائوں کا کردار، کچھ کھوجنے کی ضرورت ہے

عمران حیدر تھہیم جیسا کہ مَیں نے چند دن قبل کچھ دوستوں کے استفسار پر عرض کیا تھا کہ گورے کوہ پیماؤں کی عادت وہ کسی بھی مُہم جُوئی کے دوران کسی بھی ناخُوشگوار واقعے یا حادثے کے متعلق بالکل نہیں بولتے اور خاموشی اختیار کرلیتے ہیں۔ لیکن جُونہی سیزن ختم ہو جاتا ہے یا

عہد زریں کا ہمہ جہت نام،عمر خیام

تحقیق و تحریر : خالد قیوم تنولی

عمر خیام مکمل نام غیاث الدین ابوالفتح عمر ابن ابراہیم الخیام نیشاپوری لیکن عمر خیام نیشا پوری کے نام سے معروف ایک ہمہ جہت شخصیت جو بیک وقت شاعر‛فلسفی‛ ریاضی دان‛ماہر فلکیات‛ عالم دین‛ ماہر معدنیات و لسانیات و طب و قانون اور مؤرخ تھا۔ بوعلی سینا کے اس پیروکار نے سلجوق حکمران سلطان جلال الدین ملک شاہ کے عہد میں سرکاری سرپرستی میں شاعری‛ ریاضی‛ ہیئت ‛معدنیات اور فلسفہ کے ارتقا و فروغ میں نمایاں ترین خدمات سرانجام دیں۔ بے شمار مقالات قلم بند کیے۔ وہ رومی ‛ عطائی اور سنائی کے مقابلے میں کم درجہ مفکر تاہم اس کے تفکر کا ایک انداز بشری میزان ہے جو ہمیں اس کے فکر کو سمجھنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔


muslimheritage-umar-al-khayyam-omar-khayyam-umar-al-khayyam

muslimheritage-umar-al-khayyam-omar-khayyam-umar-al-khayyam

”خان بابا ۔۔۔ پھول وہی دیتے ہیں جنھیں دل درکار نہ ہو۔“

ترکی میں‌مزید 103 حاضر سروس فوجی افسران گرفتار

آزادی ڈیسک ترکی میں‌دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں مزید 103 حاضر سروس ترک فوجی افسر گرفتار،ترک سیکیورٹی فورسز نے مغربی صوبے ازمیر میں ایک آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم فتح اللہ ٹیررسٹ آرگنائزیشن (فیٹو) سے تعلق رکھنے والے 130 فوجی اہلکاروں کو گرفتار کیا۔ ازمری کے چیف پبلک پراسیکیوٹرز آفس

احسان اللہ کے فرار میں ملوث فوجی اہلکاروں‌کےخلاف کاروائی شروع

آزادی نیوز راولپنڈی :پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے تصدیق کی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان فوجی تحویل سے فرار ہوئے تھے اور ان کے فرار میں چند فوجی اہلکار ملوث تھے جن کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ آپریشن ردالفساد کے چارسال مکمل،مستحکم

مزاحمت یا سیاسی مزاحمت؟

راحت ملک بلوچستان میں سینیٹ کے انتخاب کے تین پہلو دلچسپ بحث کا باعث بن چکے ہیں۔ اول۔ کیا پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر جناب سردار یار محمد رند کے صاحبزادے جناب میر سردار خان رند انتخاب جتیں گے؟ یا پی ٹی آئی کے نامزد کردہ امیدوار معرکہ ماریں گے؟جناب سردار یار محمد رند

سدپارہ کی یاد میں ادارہ، 30لاکھ امداد کا اعلان

آزادی نیوز گلگت بلتستان حکومت کا بین الاقوامی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سدپارہ کی یاد میں کوہ پیمائی کا ادارہ قائم کرنے اور ان کی بیوہ کیلۓ 30 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا ہے ۔ حکومتی ترجمان علی تاج کے مطابق قائم ہونے والے یادگاری ادارے میں علی سدپارہ کے بیٹے ساجد

پاکستان کے بیان پر فرانس احتجاج کناں

آزادی ڈیسک صدر مملکت عارف علوی کے ایک حالیہ بیان پر فرانس کا شدید اعتراض ،پیرس میں موجود سفیر کو طلب کرتے ہوٸے احتجاج ریکارڈ کروایا ۔صدر عارف علوی نے ہفتے کے روز ایک سیمینار سے خطاب کے دوران فرانس میں بالخصوص مسلمان اقلیت کو دبانے کیلیے متعارف کرواۓ جانے والے قوانین پر اعتراضات اٹھاتے

وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر سری لنکا پہنچ گئے

آزادی ڈیسک وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے دو روزہ سرکاری دورے پر کولمبوپہنچ گئے ہیں۔ انہیں اس دورے کی دعوت سری لنکا کے ہم منصب مہندا راجا پاکسے نے دی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، تجارت و سرمایہ کاری کے مشیر عبدالرزاق داﺅد اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور معاون خصوصی

غربت سے تنگ ماں‌نے اپنے دو کمسن بچوں‌کو جلا دیا

آزادی ڈیسک لاہور مانگامنڈی کے علاقے میں‌مبینہ طور پر غربت کے ہاتھوں‌تنگ ماں‌نے اپنے دو کمسن بچوں‌کو جلادیا .میڈیا رپورٹس کیمطابق 1122کو کوٹ اسداللہ میں‌واقع ایک مکان میں‌آگ لگنے کی اطلاع ملی ،جہاں گھر سے دو کمسن بچوں‌3 سالہ عبدالرحمن اور 4سالہ فیضان کی جھلسی ہوئی لاشیں‌ملیں .تاہم گھر سے پٹرول کی بو آنے پر

ایبٹ‌آباد میں‌شاہراہ ریشم کی تعمیر شہریوں‌کے لئے ڈرائونا خواب بن گئی

اسٹاف رپورٹر بین الاقوامی شاہراہ ریشم کا ایبٹ آباد کے مقام پر سات کلو میٹر ٹکڑے کا گذشتہ آٹھ ماہ سے تعمیراتی کام جاری ہے ،لیکن یہ سلسلہ جلد ختم ہوتا ہوا نظر نہیں‌آرہا .اندرون شہر اور بیرونی علاقوں‌سے اس سڑک پرسفر کرنا ایک ڈرائونا خواب بن چکا ہے ،اور سب سے بڑھ کر اس

1 22 23 24 25 26 30