Author: admin

حکومت کو پہلا بڑا دھچکا ،سینیٹ انتخابات میں‌یوسف رضاگیلانی فاتح

آزادی ڈیسک سینیٹ (ایوان بالا) کی 37 نشستوں پر انتخاب کے لیے خفیہ رائے دہی کے ذریعے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ اسلام آباد سے یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی جنرل نشست جیت لی۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مشترکہ امیدوار

حالات کا مردانہ وار مقابلہ کرنیوالی بہادر پاکستانی خاتون

آزادی رپورٹ میں‌ایک عام خاتون کی طرح‌اپنا گھر بار چلانا چاہتی تھی ،بچوں‌کو پالنا اور گھر گرہستی کو سنبھالنے کی کوشش کی لیکن حالات نے ایک نئے موڑ پر لاکھڑا کیا اور آج میں‌ہر روز صبح اپنے گھر سے رکشہ لیکر نکلتی ہوں‌اور شام کو اپنے تین بچوں‌کےلئے کھانے پینے کا سامان اور ان کی

ارطغرل رزم و بزم کا نیا عنوان کیسے بنا ؟

اعجازعلی سوات کسی قوم کی تاریخ‌کی حقیقی تصویرکشی اس قوم کے نوجوانوں‌کو اپنا ماضی بہتر انداز میں‌سمجھنے اور پراعتماد انداز میں‌اپنے مستقبل کا تعین کرنے میں‌مددگار ثابت ہوسکتی ہے اور اس حقیقت کو ترک حکومت نے صحیح معنوں‌میں سمجھا اور اسے ڈرامہ سیریل ارطغرل کی صورت میں‌پیش کرتے ہوئے مسلم نوجوانوں‌کو ان کے شاندار ماضی

روحانی معالج نے جن نکالنے کی کوشش میں‌کمسن بچی ماردی

نیوز ڈیسک سری لنکا میں‌روحانی پیشوا نے بدروح کو بھگانے کےلئے تشدد کر کے کمسن بچی کوجان سے مار دیا .سری لنکا کے دارلحکومت کولمبوسے 40 کلومیٹر دوری پر واقع ڈیلوگوڈے نامی ایک قصبے میں‌رونما ہونے والے اس واقعہ میں‌پولیس نے بچی کی ماں‌اور خاتون روحانی پیشو ا کو گرفتار کرکے عدالت میں‌پیش کیا جہاں

توہین مذہب کیس میں‌قید مسیحی نوجوان ضمانت پر رہا

آزادی ڈیسک لاہور ہائیکورٹ نے توہین مذہب کیس میں‌2018 میں سزا پانے والے مسیحی نوجوان کو ضمانت پر رہا کردیا ہے ،ملزم نبیل مسیح‌پر 2016 میں‌مقامات مقدسہ کی توہین آمیز تصاویر شیئر کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا جسے عدالت نے2018 میں‌جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید کی سزا سنائی تھی .اس وقت

ایبٹ آباد جیل واقعہ کی تفتیش کیلئے تحقیقاتی کمیٹی کا اہم اجلاس

سردار محمد فیضان ایبٹ آبادڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کیس کو قانونی اور شرعی طور پر حل کرنے کے لیے بنائی جانے والی دس رکنی کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ایس پی ہیڈکواٹرآفس میں منعقد ہوا، بعد ازاں کمیٹی اراکین نےجیل میں جائے وقوعہ کا دورہ بھی کیا.

اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجو،خودکشی سے پہلے خاتون کی ویڈیو وائرل

فاکہہ احمد کراچی میں بہت خوش ہوں کسی سے کوئی گلہ نہیں،لیکن دنیا سے تھک چکی ہوں‌ میں اس شفاف ندیا میں اترنا چاہتی ہوں شاید یہ مجھے اپنے اندر پناہ دے دے،اس دنیا میں میرا اتنا ہی وقت ہے ،اب آپ سے شاید جنت میں ملاقات ہوجائے ،‌ بھارت کے شہر احمد آباد گجرات

4 مارچ سے پاک ترک ریل سروس بحال کرنیکی تیاریاں مکمل

آزادی ڈیسک پاکستان اور ترکی کے مابین کارگو ریل سروس نو سال کے وقفے کے بعد ایک پھر بحال ہورہی ہے ،پاکستان ریلویز کے مطابق اس سلسلے میں‌پہلی ٹرین 4 مارچ کو استنبول سے تجارتی سامان لیکر روانہ ہوگی جو ایران کے راستہ ہوتی ہوئی 16 مارچ کو اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر پہنچے گی

آنکھ کھلی تو خود کو ابا کے سینے سے چمٹے ہوئے دیکھا…

خالد قیوم تنولی عمر عزیز تب یہی کوئی چھ یا سات برس ہوگی۔ والد صاحب رخصت پر کراچی سے گاؤں آئے ہوئے تھے۔ خوب رونق لگی رہتی تھی۔ موسم گرما کا تھا۔ سب سے چھوٹے چچا ندی سے مچھلیاں شکار کر کے لائے جو تندور میں‛ نمک مرچ لگا کر گِرل کی گئیں۔ سب صحن

‌9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

آزادی نیوز ٹیکسلا میں تھانہ حضرو کی حدود میں 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا .بچی اپنے خاندان کے ہمراہ شادی کی ایک تقریب سے لاپتہ ہوئی ،جس کی لاش بعد ایک زیرتعمیر عمارت سے ملی .بچی کے والد کے مطابق وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شاد ی میں‌شرکت کے لئے

1 19 20 21 22 23 30