Author: admin

اپوزیشن نے اسمبلی اجلاس کے باٸیکاٹ کا اعلان کردیا

آزادی ڈیسک اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 مارچ کو دن سوا 12 بجے طلب کر رکھا

‌شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے ،الیکشن کمیشن

آزادی نیوز وفاقی کابینہ کے اراکین کےبیانات اور وزیر اعظم کے خطاب پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا باضابطہ ردعمل بھی سامنے آگیا .گذشتہ روز وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے فورا بعد آج کمیشن کا اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کیاگیا تھا جس کے بعد ادارے کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری

منشیات کے عادی افراد کا مسیحا امام مسجد

آزادی ڈیسک میں‌ایک روزاپنی مسجد میں‌نماز پڑھانے کے اپنے خیالوں‌میں‌گم گھر لوٹ رہا تھا کہ راستے میں‌مجھے ایک شخص نے روکا اور مجھ سے پیسے مانگے میر ی جیب میں‌جو تھا وہ میں‌نے اسے دیدیا ،گھر پہنچ کر میں‌نے اپنی اہلیہ سے ایسے لوگوں‌کے بارے میں بات کی اور ہم دونوں‌نے ان کی مدد کرنے

اسلام آباد میں‌تین روزہ عالمی سیاحتی میلہ شروع

آزادی نیوز وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں‌تین روزہ عالمی سیاحتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے .،جس میں‌پیراگلائیڈنگ ،لینڈنگ ،ونگ سوٹ فلائنگ ،سکائی ڈائیونگ جیسے فضائی ایڈونچر گیمز شامل ہوں‌گے . ریڈیو پاکستان کے مطابق رنگا رنگ پیراگلائیڈرز آج وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی فضائوں‌میں‌رنگ بکھیریں گے .،جبکہ منفرد اور قدیم کاروں‌اور موٹر سائیکلز کا روڈ

84 سرکاری اداروں‌کی نج کاری کا حتمی فیصلہ

نیوز ڈیسک وفاقی حکومت کا آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحٹ 212 سرکاری کمپنیوں‌میں‌سے 84 اداروں‌کی نجی کاری کا حتمی فیصلہ کرلیا .یہ فیصلہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے اسٹرکچرل بینچ مارک کو پورا کرنے کے لیے سرکاری شعبے میں حتمی نجکاری، لیکوئڈٹی یا برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا

محبوبہ کو منانے کیلئے ویرانےکو گلزار بنانے والا چینی مجنوں‌

آزادی ڈیسک ایک چینی شہری نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو متاثر کرنےکےلیے ویران آئرلینڈ پر 15 ہزار 500 امریکی ڈالر خرچ کرکے اسے ’گلابی جنت‘میں تبدیل کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والا نوجوان شیاؤ شو ایک ماہ سے کی جانے والی محنت کے ذریعے اپنی سابقہ گرل

دارلحکومت میں‌نئی صف بندیاں‌،ملاقاتیں‌اور قوم سے خطاب

آزادی نیوز سینیٹ انتخابات میں‌حکومتی امیدوار کی شکست کے بعد دارلحکومت اسلام آباد کے ایوانوں‌میں‌ہلچل دکھائی دے رہی ہے ،وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کرینگے ،جبکہ اس سے قبل انہوں‌نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے بھی اہم ملاقاتیں‌کی ہیں‌.

حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کی 20 ماہ بعد رہائی

آزادی ڈیسک مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 20 ماہ کی نظربندی کے بعد رہا کر دیا گیاہے . کشمیری میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی جمعے سے قبل ختم کر دی گئی۔اور وہ ممکنہ طور پر کل سری نگر کی جامع مسجد میں‌جمعہ کی نماز پڑھائیں

پاکستان آزرباٸیجان کابڑھتا ہوا عسکری تعاون

آزادی ڈیسک پاکستان کی فوج کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ندیم رضا ایک اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ آج آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ پاکستانی وفد نے سب سے پہلے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوئی۔ پاکستانی سفیر

شام میں تربیت یافتہ جنگجوملکی سلامتی کیلئے نیا خطرہ

آزادی ڈیسک کراچی میں‌حال ہی میں‌منظر عام پر آنے والے ایک کتابچے نے پاکستان کے سیکورٹی حکام کو تشویش میں‌مبتلا کردیا ہے .فارسی زبان سے اردومیں‌ترجمہ شدہ مذکورہ کتابچہ میں‌پاکستان کے علاقے کرم سے تعلق رکھنے والے ایک شیعہ نوجوان کاتذکرہ ہے جو شام میں‌داعش کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں‌مارا گیا ہے .ترکی

1 18 19 20 21 22 30