Skip to content

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Categories

  • Blog
  • Uncategorized
Azadi.com.pk“Reporting the North, Reaching the Nation.”
ٹیکسلا . حضرو تھانہ

‌9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

On March 1, 2021 by admin

آزادی نیوز
ٹیکسلا میں تھانہ حضرو کی حدود میں 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا .بچی اپنے خاندان کے ہمراہ شادی کی ایک تقریب سے لاپتہ ہوئی ،جس کی لاش بعد ایک زیرتعمیر عمارت سے ملی .بچی کے والد کے مطابق وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شاد ی میں‌شرکت کے لئے گئے ہوئے تھے جہاں سے ان کی بچی کو اغواء کیا گیا .
تاہم چچ انٹرچینج کے قریب ایک زیر تعمیر عمارت میں‌بچی کی لاش کی اطلاع ملنےپر پولیس نے میت کو ہسپتال منتقل کیا جہاں‌بچی کو قتل کرنے سے قبل زیادتی کی تصدیق بھی ہوئی ہے .
ڈی پی او خالد ہمدانی نے میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی طور 302 اور 376 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے اور اس گھنائونے واقعہ میں‌ملوث ملزمان کی گرفتار ی اور انہیں‌انصاف کے کٹہرے میں‌لانے کےلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں‌گے .
اس مقصد کے لئے مختلف ٹیمیں‌بھی تشکیل دیدی گئی ہیں‌.

Tags: زیادتی قتل کیس, گرد ونواح

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Categories

  • Blog
  • Uncategorized

Copyright Azadi.com.pk 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress