Skip to content

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Categories

  • Blog
  • Uncategorized
Azadi.com.pk“Reporting the North, Reaching the Nation.”
Blog . پرندوں کی دنیا . واٸلڈ لاٸف

70 سال کی عمر میں بھی انڈے دینے والا منفرد پرندہ

On March 9, 2021 by admin

آزادی ڈیسک
دنیا کے معمر ترین پرندے نے 70 سال کی عمر میں انڈہ دیکر ماہرین کو حیران کر دیا
ہوائی کے جزائرپر پائے جانے والے اس پرندے کو albatros کہا جاتا ہےجو کہ بحرلکاہل میں پایا جاتا ہے ۔جس کے پر لمبے اور پاٶں سیاہ ہوتے ہیں
مذکورہ مادہ پرندہ جسے وزڈم کا نام دیا گیا تھا اس کی نشاندہی پہلی بار 1956 میں ہوٸی اور ماہرین نے اسے نشان زد کرتے ہوۓ اس کی نقل و حرکت پر نظر رکھی رہی


آٹھ سو پیروکار رکھنے والادنیا کا قدیم ترین مذہب سماری

تھاٸی لینڈ میں ہزاروں بندر جبری مشقت کا شکار


وزڈم نامی اس مادے نے اپنی پوری زندگی میں اب تک صرف 35 بچے پیدا کیے کیونکہ یہ نسل سال انڈے نہیں دیتی اور یہ سال میں صرف ایک انڈہ دیتی ہے
یہ پرندے اکتوبر میں اپنے جوڑوں کے ساتھ اپنے ٹھکانوں پر واپس آتے اور یہی ان کے انڈے اور بچے نکالنے کا وقت بھی شروع ہو جاتا ہے
وزڈم اپنے موجودہ نر کے ساتھ 2012 سے ہے
ہواٸی کے قریب واقع یہ امریکی جزیرہ10 لاکھ سے زاٸد پرندوں کا مسکن ہے جو ہر سال مختلف خطوں سے سفر کرتے ہوۓ یہاں پہنچتے ہیں اور انڈے و بچے نکالتے ہیں


Photo: Jon Brack/Friends of Midway Atoll National Wildlife Refuge

Tags: دلچسپ و عجیب

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Categories

  • Blog
  • Uncategorized

Copyright Azadi.com.pk 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress