Day: January 1, 2026

طورخم بارڈر بندش: کیا کھویا کیا پایا؟

تحریر : سدھیر احمد آفریدی سرحد بندش کی بنیادی وجہگزشتہ سال 11 اکتوبر کو مختلف سرحدی پوائنٹس پر پاک افغان فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئی تھیں جس کے بعد طورخم ،چمن، غلام خان اور خرلاچی وغیرہ سرحدی تجارتی گزرگاہوں کو بند کرنا پڑا۔پاکستان کی طرف سے مسلسل افغان رجیم پر الزام دھرا جاتا رہا ہے