Month: June 2021

ٹرین حادثہ میں‌مرنے والوں کی تعداد 40 ،سو سے زائد زخمی

آزادی نیوز صوبہ سندھ میں ڈہرکی کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی ہے جبکہ حادثہ میں 100 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں مقامی ہسپتالوں میں علاج کیلئے منتقل کردیا گیا ہے حادثہ صبح چار بجے کراچی سے سرگودھا جانے والی

مانسہرہ ،گاڑی ندی میں‌گرنے سے 2 بچوں‌سمیت 7 افراد جاں بحق

آزادی نیوز ضلع مانسہرہ کے علاقے لساں نواب روڈ پر پل سے گاڑی سرن ندی میں گرنے کے نتیجے میں دو بچوں اور خواتین سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے ۔ مقامی پولیس کے مطابق مانسہرہ سے لساں نواب جاتے ہوئے مسافر گاڑی گوجرہ پل کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سرن ندی

پشاورمیں 40 سال بعد مہمند قوم کا لویہ جرگہ کیوں ہورہا ہے ؟

مسرت اللہ جان پشاور پشاو ر میں مہمند قوم سے تعلق رکھنے والے افراد کا 40 سال بعد سب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا ،جسے اقوام مہمند لویہ جرگہ کانام دیا گیا ہے ۔ اس جرگہ میں صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم ہونے والے ضلع خیبر کی آٹھ تحصیلوں سے مہمند قوم کے مشران و

پشاورمیں طویل تعطل کے بعد کھیل کی سرگرمیوں کا خوشگوارآغاز

مسرت اللہ جان پشاور میں کرونا کے طویل وقفہ کے بعد ایک بار پھر کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ،قیوم سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی سرگرمیاں طویل عرصہ سے تعطل کا شکار تھیں ،خیبر بینک کے زیراہتمام شروع کئے جانے والے تین سالہ پروگرام کی اختتامی تقریب قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اختتامی تقریب

عربوں کی پہلی سیاسی جماعت اسرائیلی حکومت کا حصہ بن گئی

آزادی نیوز ایک ایسے وقت میں جب غزہ پر اسرائیلی جارحیت جس میں سینکڑوں افرادجاں بحق و زخمی ہوچکے ہیں اور فلسطین و اسرائیل کے درمیان مناقشت کی دراڑیں انتہائی گہری ہوچکی ہیں اسرائیلی پارلیمان میں پہلی عرب جماعت حکومتی اتحاد کا حصہ بن گئی ۔ عرب اتحاد نامی جماعت کے سربراہ منصور عباس اس

داستان اردو،بزبان اردو

سید عتیق الرحمن برطانوی راج نے اپنے خاتمے کا اعلان تو 3 جون 1947ء کو کر دیا تھا مگر برطانوی زبان کی حاکمیت آج 74 سال گزرنے کے بعد بھی ختم نہیں ہوئی ۔ تازہ مثال وزیر اعظم کے سیکرٹری محمد اعظم خان کے دستخطوں سے 3 جون 2021ء کو جاری ہونے والا ایک مراسلہ

ملالہ کا بیان ، ٹورازم ڈیپارٹمنٹ اور لائسنس برانچ

مسرت اللہ جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ اگر کسی نے مشہور ہونا ہے تو ” پہ جماعت کے غل اوکڑی ” یعنی علاقے کی مسجد میں اسے ” پوٹی “کرنی چاہئے کیونکہ گندگی کرنے والے کو لوگ زیادہ جلدی جان لیتے ۔ خیر یہ تو اس وقت کی بات ہے جب مساجد

سلطنت عثمانیہ کو جدیدیت سے متعارف کروانے والا اعلان گل خانہ کیا تھا ؟

عتیق الرحمان،ایبٹ آباد …………………………………………………………………………………………. 1808ء سے لیکر 1909ء کے دوران چار عثمانی خلفاء نے اوسطاً 25 ، 25 برس حکمرانی کی ۔ یہ عرصہ عثمانی ایمپائر کے دور زوال کا تھا ۔ مورخین اس بات پر اتفاق رکھتے ہیں کہ زوال میں تیزی اس وقت آئی جب سلطان محمود ثانی (1808 ء تا 1839) کا

خیبر پختونخواہ کے “ڈمان” اور ہندوستانی فنکاروں کے گھر

مسرت اللہ جان …………………………………………………………………………………………………….. فن لینڈ کے لوگ بھی کتنے ظالم ہیں اتنی خوبصورت اور گوری وزیراعظم کے خلاف ہوگئے ہیں جو ان کی اپنی ہی وزیراعظم بھی ہے ان سے کیا غلطی ہوگئی ہے صرف ناشتے کی رقم سرکاری کھاتے میں ادا کی گئی ہیں جو انہوں نے اپنے خاندان کے لوگوں کے ساتھ

1 2 3 4