مہربہ لب کیوں ہو ؟
On June 20, 2021 by adminسوشل میڈیا کی ترویج سے انسانی خوبیوں کے ساتھ خامیوں کے عیاں ہونے کی رفتار ہر گزرتے دن کے ساتھ تیز تر ہوتی جارہی ہے ،جس کے نتیجے میں معاشرے میں آئے دن ساتھ ہیجان اور افراتفری بڑھتی جارہی ہے ۔ان حالات میں ہر مذہبی و سیاسی معاملے میں قائدانہ کردار کے حامل افراد کی
حقیقی اسلامی نظام کا نفاذ ہی افغانستان کے مسائل کا حل ہے ،طالبان
On June 20, 2021 by adminآزادی ڈیسک افغان حکام کی جانب سے قطر میں ہونے والے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں تعطل پر اظہار تشویش کے باوجود افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ امن مذاکرات پر کاربند ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ افغانستان میں حقیقی اسلامی نظام کے نفاذ کے خواہاں ہیں ،جہاں معاشرتی اور مذہبی اقدار کی
ایرانی انتخابات میںقدامت پسند قیادت کی فتح اور دنیا کا ردعمل
On June 20, 2021 by adminآزادی ڈیسک ایران کے انتخابات میں سخت گیر مذہبی رہنما اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے ۔اگرچہ ان انتخابات میں ایرانی تاریخ میں ووٹ ڈالنے کی شرح کم ترین رہی جہاں صرف 48.8 فیصد شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیافتح یاب قرار پانے والے ابراہیم رئیسی کو 62
ماضی کو بھول جائیں ،اب پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے
On June 19, 2021 by adminآزادی نیوز ایک غیرملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان افغانستان میں کسی طرح کی کاروائی کیلئے امریکہ کو اپنی سرزمین کے استعمال کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیگا ایچ بی او نامی ایک نیوز چینل کو
ڈرون حملوںکیلئے پاکستان کے انکار کے بعد امریکا کے پاس متبادل کیا ہے ؟
On June 18, 2021 by adminآزادی ڈیسک افغانستان سے انخلاء کی صورت میں امریکہ کیلئے ہر گزرتے دن کیساتھ یہ سوال زیادہ سنگین ہوتا جارہا ہے کہ شدت پسند تنظیموں کے خلاف وہ مستقبل میں ڈرون حملے کیسے جاری رکھ پائےگا ؟ انگریزی اخبار ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق 2 مئی کو پاک فضائیہ کے چند اہلکاروں نے افغان
خیبرپختونخواہ میں ضم شدہ اضلاع کے سپورٹس فنڈز کے اجراء میںتاخیر کیوں؟
On June 17, 2021 by adminپشاور بیورورپورٹ صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم ہونے والے سابقہ فاٹا کے اضلاع میں سپورٹس کی سرگرمیوں کیلئے منظور ہونے والی 62 ملین کی رقم تاحال جاری نہ ہوسکی ان اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹر کی جانب سے ادائیگی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے اہلکار پریشانی سے دوچار
چہ خر دا خرہ کم وی نو غوگ ئی دا پریکولے دے”
On June 17, 2021 by adminمسرت اللہ جان پشتو میں ایک مثل مشہور ہے” چہ خر دا خرہ کم وی نو غوگ ئی دا پریکولے دے” اس کے لفظی معنی تو یوں بنتے ہیں کہ گدھا اگر دوسرے گدھے سے قد کاٹھ میں کم ہو تو اس کے کان کاٹنے چاہئیے پتہ نہیں یہ کس دل جلے نے کہا تھا
انڈسٹریل زون میںٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے نئی سہولت متعارف
On June 17, 2021 by adminبیورورپورٹ ہریپور خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کا حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے ودہولڈنگ ایجنٹس کی سہولت کے لیے انڈسٹریل اسٹیٹ کے احاطے میں اپنی ذیلی شاخ کا آغاز کیپرا (نارتھ) ریجن کا عملہ صبح تا شام موجود رہے گا اور حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے صنعتی یونٹس اور ان یونٹس کو سروسز فراہم کرنے والے اداروں اور افراد
اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری
On June 16, 2021 by adminآزادی ڈیسک غزہ کی پٹی پر گیارہ روزہ جنگ کے بعد ہونے والے امن معاہدے کو ایک بار پھر توڑ دیا ،اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں کی منگل کی رات کو محصور غزہ کی پٹی پر ایک بار پھر بمباری شروع کردی یہ بمباری اس وقت شروع کی گئی جب شدت پسند یہودی آبادکاروں کی جانب
ہریپور کا ڈیڑھ سو سالہ قدیم فراہمی آب کا نظام جو آج بھی قابل عمل ہے
On June 15, 2021 by adminمحمد صداقت ہریپور ہریپور کا تقریباً ڈیڑھ سو سالہ قدیم فراہمی آب کا نظام جو آج بھی مکمل طور پرفعال اور شہری علاقوں کو تازہ اور ٹھنڈا پانی فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے ۔ 1880 سے 1901 کے درمیان ہریپورشہر کے مختلف محلہ جات کیلئے انگریز سرکار کی جانب سے بنایاجانے والے نظام آب